Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کے محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20...
شائع 23 جنوری 2022 12:50pm

دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔

آئی سی سی نے محمد رضوان کو گزشتہ سال 1326 ٹی 20 انٹرنیشنل رنز بنانے پر سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔

آئی سی سی ویمنز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر آسٹریا کی آندریا مائی زبیدہ قرار پائیں جبکہ آئی سی سی ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ عمان کے ذیشان مقصود کے نام رہا۔

mohammad rizwan

dubai