Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں سلنڈر دھماکہ ، 2 جاں بحق 22 زخمی

لاہور میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی جبکہ دو جاں بحق...
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2022 07:10pm

لاہور میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی جبکہ تین جاں بحق ہوگئے ہیں۔

لاہور کی انارکلی بازار کی ایک پرائز بانڈ شاپ پر سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی جبکہ دو جاں بحق ہوگئے ہیں۔

فرانزک ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا ہے اور دھماکے میں کتنا بارود استعمال کیا گیا اس کا تعین کیا جا رہا ہے۔

جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی پہچان 31 سالہ محمد رمضان کے نام سے ہوئے ہے۔

Blast

Cylinder blast