Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق

پولیس نے کہا امجد کو کل چوری کے کیس میں گرفتارکیا تھا۔
شائع 20 دسمبر 2021 08:49pm

صوابی میں پولیس کی حراست میں نوجوان جان بحق ہوگیا

لواحقین نے لاش سڑک رکھ کرجہانگیر روڈ بلاک کردیا ۔ لواحقین نے الزام لگایاکہ مقتول امجد پولیس کے تشدد سے جاں بحق ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول امجد نے لاک اپ میں خود کو پھانسی لگائی ہے مزید کہا کہ امجد کوکل چوری کےکیس میں گرفتارکیاتھا۔

KPK

police

Murder