پاکستان میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک تیار
سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن پلاسٹک استعمال کی گئی ہے۔
دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار پلاسٹک سے بننے والی سڑک تیار کر لی گئی ہے۔
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ذرتاج گل نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑک کی تصاویر ٹوئیٹ کردی۔
ذرتاج گل نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن پلاسٹک استعمال کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ حکومت پاکستان کی جانب سے #CleanGreenPakistan جس کا شجرکاری مہم کے ذریعے آلودگی کا خاتمہ کرنا۔
پاکستان
اسلام آباد
مقبول ترین
Comments are closed on this story.