Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسموگ کی روک تھام کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم جاری

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے حوالے سے عبوری حکم...
شائع 24 نومبر 2021 12:40pm

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا ۔

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کےحوالےسےعبوری حکم جاری کردیا،جسٹس شاہدکریم نے 7 صفحات پرمشتمل عبوری تحریری حکم جاری کیا۔

عدالت کی جانب سے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ میئرلاہورتجاوزات ختم کرنےکیلئےآپریشن کریں،ڈپٹی کشمنر پولی تھین بیگزاستعمال کرنےوالوں کیخلاف کاروائی کریں۔

لاہور ہائیکورٹ نے میئرلاہور اور ڈپٹی کمشنرسمیت دیگرکورپورٹ یکم دسمبرتک جمع کروانےکاحکم بھی دے دیا۔

LHC

lahore

justice shahid kareem