Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں گاڑی کو آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں روات کے قریب چک بیلی روڈ پر گاڑی کو آگ لگ گئی، جس کے...
شائع 14 نومبر 2021 02:04pm

راولپنڈی میں روات کے قریب چک بیلی روڈ پر گاڑی کو آگ لگ گئی، جس کے باعث خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

راولپنڈی میں جی ٹی روڈ پر چیک بیلی کے مقام پر ڈرائیور کی غفلت کے باعث کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک آٹھی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کاموں میں حصہ لیا تاہم حادثےمیں 2افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 50 سالہ نسرین اور 26 سالہ محسن شامل ہیں۔

fire

Car

rawalpndi