Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ختم، فیصلوں سے آج شام آٹھ بجے آگاہ کیا جائے گا

ایف کے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیرہوگیا۔پاکستان کا گرے...
شائع 21 اکتوبر 2021 05:26pm

ایف کے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیرہوگیا۔پاکستان کا گرے لسٹ سے اسٹیٹس تبدیل کرنےکاامکان اگلےاجلاس میں ہے۔

تین روز تک جاری رہنےوالے ایف اے ٹی ایف کےاجلاس کے فیصلوں سے آج شام ساڑھے آٹھ پاکستانی وقت کے مطابق آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا گرے لسٹ سے نکالنے کےاسٹیٹس کا فیصلہ اگلے سیشن میں ہونے کا امکان ہے۔تین روزہ اجلاس میں پاکستان اور دیگرممالک کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔پاکستان نے 27میں سے 26نکات پر مکمل عمل کیا ہے۔پاکستان کے اقدامات کو اجلاس میں سراہا بھی گیا۔

پاکستان

FATF

grey list