Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

معیشت اور مہنگائی: وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس...
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2021 12:58pm

وزیراعظم عمران خان نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے، جبکہ وفاقی وزراء کو عوامی مشکلات کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اقدامات کے حوالے سے ہدایات دی جائیں گی۔

meeting

pmi imran khan