Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب...
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 09:45am

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔

عامرلیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹویٹ میں مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی۔

عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ قومی اسمبلی سے استیٰ ہ وزیراعظم عمران خان کوارسال کردیا ہے،اللہ تعالیٰ عمران خان اورپی ٹی آئی کاحامی وناصرہو ، اللہ حافظ۔

karachi

resign

National Assembly

Amir Liaquat

PTI MNA