Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

برطانیہ میں پیٹرول کی قلت کابحران شدت اختیارکرگیا

برطانیہ میں پیٹرول کی قلت کابحران شدت اختیارکرگیا۔بحران پرقابو...
شائع 28 ستمبر 2021 04:38pm

برطانیہ میں پیٹرول کی قلت کابحران شدت اختیارکرگیا۔بحران پرقابو پانےکےلئے برطانوی حکومت نے فوج سے مدد طلب کرلی ہے۔

برطانیہ میں پیٹرول کی قلت کابحران شدت اختیارکرگیا۔برطانیہ میں 4روزسے پیٹرول کی قلت،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

برطانوی حکومت نے میں پیٹرول بحران پرقابوپانےکےلئےفوج سےمددطلب کرلی۔برطانیہ میں 97فیصدپمپس کوپیٹرول کی قلت کا سامنا ہے۔

uk