Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب حکومت نے لاہور میں کل مقامی چھٹی کااعلان کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں حضرت امام حسینؑ کے چہلم اور صوفی...
شائع 27 ستمبر 2021 01:52pm

لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں حضرت امام حسینؑ کے چہلم اور صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پرکل مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے کل کی مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کل ضلعی حکومت کے دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے صوبائی دارالحکومت میں صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے 978 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔

lahore

Punjab Govt