Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج...
شائع 27 ستمبر 2021 12:25pm

گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداددہشتگردی ایکٹ کےتحت درج کیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گوادر میں قائداعظم محمد علی جناح کےمجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی گوادر میں درج کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں، واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز گوادر میں میرین ڈرائیو پر نصب قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکا خیز مواد سےتباہ کردیا گیا تھا۔

بلوچستان

FIR

Blast

Gawadar