Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہباز شریف کا کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہار

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز...
شائع 24 ستمبر 2021 12:13pm

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہار کردیا۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سےسیلابی صورتحال پرافسوس کااظہار کرتےہوئے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ ‎کراچی کےحالت بہتربنانےکیلئےاتفاق رائےکی سوچ اپناناہوگی۔

Shehbaz Sharif

Opposition leaders

karachi

lahore

National Assembly

Rain