Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ شہید

مردان:پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گرکرتباہ...
شائع 22 ستمبر 2021 01:13pm

مردان:پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گرکرتباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان ایئر فورس کاایک چھوٹاطیارہ معمول کی تربیتی پروازپرتھاجو مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا،حادثے میں ایک پائلٹ شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق ،حادثے کی تحقیقات کیلئے ایئرہیڈ کوارٹرز نےایک اعلیٰ سطح کابورڈتشکیل دے دیا ہے۔

PAF

Mardan

Plane Crash