Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مصر: کم عمر لڑکے لڑکی کی منگنی کرانے پر والدین گرفتار

مصر کے علاقے جیزہ کی سیکیورٹی فورسز نے کم عمر لڑکا لڑکی کی منگنی...
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 02:32am

مصر کے علاقے جیزہ کی سیکیورٹی فورسز نے کم عمر لڑکا لڑکی کی منگنی کرانے پر ان کے والدین کو گرفتار کرلیا.

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قاہرہ سے 30 کلومیٹرز کے فاصلے پر ایک گاؤں میں جمعے کو دو کم عمر بچوں کی منگنی کی تقریب کا انعقاد ہوا.

دونوں خاندانوں کی کےلئے مشکل تب کھڑی ہوئی جب اس سنار کی دکان نے نئے جوڑے کی تصاویر کی فیس بک پر فوٹو پوسٹ کیں.

ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تقریب کی تفصیلات کا تعاقب کیا اور پھر والدین کو ڈھون پائے اور گرفتار کیا تفتیش کےلئے لے گئے.

Egypt