Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کرکٹ کو فارن پالیسی کا حصہ بنانا پڑے گا'

سابق کپتان راشد لطیف کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے بغیر کھیلے جانے ...
شائع 19 ستمبر 2021 07:41pm

سابق کپتان راشد لطیف کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے بغیر کھیلے جانے سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان پہنچا۔کرکٹ کو فارن پالیسی کا حصہ بنانا پڑےگا۔

انہوں نے مزید کہاآئی سی سی میں جانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ ورلڈکپ میں نہیں جائیں گے تب فائدہ ہوگا۔

New Zealand

T20 World Cup