Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی حکام کے رویے سے نالاں محمد حفیظ پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام کے رویے سے نالاں آل راؤنڈرمحمد حفیظ کیریبین لیگ...
شائع 12 ستمبر 2021 10:43pm

پی سی بی حکام کے رویے سے نالاں آل راؤنڈرمحمد حفیظ کیریبین لیگ ادھوری چھوڑ کر ویسٹ انڈیزسے وطن پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق 18ستمبرتک این او سی جاری کی گئی تھی، جلد طلب کرلیا گیا۔

دوسری جانب بورڈ نے عماد وسیم کو ویسٹ انڈیز میں رکنے کی اجازت دے دی۔دوہرے معیار پر محمد حفیظ کی جانب سے جلد پریس کانفرس متوقع ہے۔

PCB

Muhammad Hafeez