Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وہاڑی میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا

وہاڑی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا...
شائع 01 ستمبر 2021 11:10am

وہاڑی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے کلہاڑی کے وار کر کے بیوی اور بچوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی تحویل میں لے لیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Murder

Child

Wife

Husband