Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خاتون سے دست درازی کا معاملہ: وزیر اعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
شائع 18 اگست 2021 06:43pm

وزیراعظم نے لاہور میں خاتون سےدست درازی کےواقعہ کانوٹس لے لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کےلئے کوشاں ہے۔

pm imran khan

lahore

Minar e Pakistan