Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مینارِپاکستان میں خاتون پر حملہ و ہراساں کرنے کا واقعہ، 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے مینار پاکستان میں خاتون کی عزت تار تار کی گئی۔متاثرہ...
شائع 18 اگست 2021 06:35pm

لاہور کے مینار پاکستان میں خاتون کی عزت تار تار کی گئی۔متاثرہ خاتون نے اشکبار آنکھوں اور لرزتے ہونٹوں سے اپنی آپ بیتی بیان کی۔

14 اگست کے دن جشن آزادی کی خوشی منانےگریٹراقبال پارک جانے والی عائشہ کوکیا معلوم تھاکہ ہجوم کچھ یوں ٹوٹ پڑے گا۔

خاتوم کے ساتھ پیش آنے والےبدترین واقعے سے انسانیت شرمندہ ہے۔حکام کی جانب سے 400 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

عوام کے بیچ چھپے درندے معاشرہ تباہ کررہےہیں۔ان بھیڑیوں کو لگام دینا ہوگی۔

واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا وقت کا اہم تقاضہ ہے۔

lahore

Minar e Pakistan