Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کاحلف...
شائع 16 اگست 2021 02:28pm

اسلام آباد: جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھالیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔

جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا،حلف برداری میں ججز ،لاء افسران ،وکلاء اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی ۔

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ گلزار احمد نے جسٹس محمد علی مظہر سے حلف لیا۔

جسٹس محمد علی مظہر کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں 17 ججز کی تعداد پوری ہوگئی ۔

Chief Justice

Supreme Court

اسلام آباد

takes oath

Gulzar Ahmed

Judge