Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

پاکستان کا غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جس میں ہدف کو...
شائع 12 اگست 2021 02:19pm

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جس میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

https://twitter.com/i/status/1425747843407650819

انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے، میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک کمانڈ فورس کی آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانا تھا، تجربہ کے دوران میزائل کے تکنیکی پیرامیٹرز کو جانچا گیا۔

وزیراعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے تجربے کی کامیابی پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔

پاکستان

Missile Test