Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت نے 3 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنےکی تقریبات مؤخر کردی

اسلام آباد:حکومت نے محرم کےاحترام میں 3 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش...
شائع 05 اگست 2021 01:58pm

اسلام آباد:حکومت نے محرم کےاحترام میں 3 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنےکی تقریبات مؤخرکردی ، یہ تقریبات 18اگست کو ہونا تھیں جوایک ہفتےبعد ہوگی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 3سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنےکی تقریبات ایک ہفتے کیلئے مؤخرکیں، تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر مؤخرکی گئیں، یہ تقریبات 18اگست کو ہونا تھیں جو ایک ہفتےبعد ہوگی۔

خیال رہے محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے ، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔

fawad chaudhry

Information Minister

اسلام آباد

Govt

محرم