پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 11:43pm یوم عاشور : جلوسوں کے اختتام پر امام بارگاہوں میں شام غریباں کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:36am کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، عزاداروں سمیت سیکڑوں کی حالت غیر شدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثرہوئے، ڈپٹی کمشنرساؤتھ
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:58am امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا درس دیا، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو سیمیت دیگر کا یوم عاشور پر اہم پیغام جاری
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:37am پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کسی جماعت کے سربراہ کو ایک سیاسی جماعت کا رول بھی ادا کرکے دکھانا ہوگا، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 10:28pm محرم الحرام: کراچی میں جلوس کے راستے کنٹینر لگا کر سیل، ٹریفک پلان جاری آج سے 10 محرم الحرام تک اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس معطل رہے گی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 06:26pm محرم الحرام: ملک بھر کے شعلہ بیان مقررین اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند مقرر اور ذاکرین کا پنجاب میں 15 روز کے لیے داخلہ بند کیا گیا ہے، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 07:18pm کراچی : 8 ، 9 اور 10 محرم کو کون سے راستے کھلیں کون سے بند ہونگے ؟ ٹریفک پلان جاری محرم الحرام کا نشترپارک سے مرکزی جلوس نشتر پارک برآمد ہوگا، جلوس حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیرہوگا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:57am کراچی: وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سیکیورٹی کا جائزہ محسن نقوی نے سیدنا مفضل سیف الدین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:17pm وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی چھٹیوں کا اعلان عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:09pm محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری مراسلہ جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 09:48am لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:31am انٹرنیٹ بند کرنے نہ کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی صوبے کی درخواست مسترد ہوئی ہے، وزارتِ داخلہ کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:46am ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس اختتام پزیر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ، موبائل سروس بند
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 05:31am نو، دس محرم کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ضروری ہدایات جاری کردیں
دنیا شائع 18 جولائ 2023 09:42pm سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کل نئے اسلامی سال کا آغازہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:44pm چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 11:31am محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی یومِ عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ کو متوقع ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 08 اگست 2022 04:42pm ہندو برادی نے سبیل کا اہتمام کرکے مذہبی ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال قائم کردی ان کی کمیونٹی اہل علاقہ کے ہمراہ عید کی و کرسمس کی خوشیاں بھی مناتے ہیں جس کا مقصد دنیا کو مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دینا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 07:07pm روہڑی میں 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس، دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق 9 محرم کے جلوس کے دوران کاندھا دینے کی کوشش میں 6 عزادار شدید گرمی اور حبس کو برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 11:36am ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا۔
پاکستان شائع 06 اگست 2022 05:17pm پنجاب میں نویں، دسویں محرم کو موبائل سروس اور ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ یوم عاشور کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان کی سمیت نویں، دسویں محرم کو ڈبل سواری اور حساس مقامات و جلوسوں کے راستے پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:32am ملک بھر میں محرم کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ فوج کی تعیناتی کا فیصلہ چاروں صوبوں کی درخواست پر کیا گیا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:55am نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل خرچ ہونے والی رقم کے اعتبار سے دنیا کا سب سے مہنگا غلاف ہے
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 08:53pm ملک میں محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 31 جولائی بروز اتوار جب کہ یومِ عاشور 9 اگست بروز منگل کو ہوگا۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 12:35pm این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے مجالس اور جلوسوں میں کورونا ایس اوپیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، مجالس سے خطاب میں زاکرین اورعزا دار ویکسی نیشن کو یقینی بنانے کے ساتھ ضابطہ کارپرعملدرآمد کی تلقین کریں، این سی او سی
▶️ دنیا شائع 05 جولائ 2022 08:49am غلاف کعبہ رواں سال حج پر نہیں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بھی شاہی فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ