Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

انگلینڈکیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی آؤٹ

لندن:انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ...
اپ ڈیٹ 03 اگست 2021 10:01am

لندن:انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا،اہم بلے باز ماینک اگروال انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوگئے ۔

ماینک اگروال نیٹ پریکٹس کے دوران محمد سراج کی گیند سر پر لگنے سے انجری کا شکار ہوئے جس کے باعث ان کو پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا گیا ۔

دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شمولیت کا فیصلہ میڈیکل ٹیم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

بھارت کی ٹیم ان دنوں پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیزیز کھیلنے کیلئے انگلینڈ میں موجود ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست سے شروع ہوگا۔

london

England

injured