Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'بی سی سی آئی کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل مکمل طور پر ناقابل قبول ہے'

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئرلیگ کے حوالے سے منفی رویے پر...
شائع 31 جولائ 2021 08:50pm

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئرلیگ کے حوالے سے منفی رویے پر برہمی اور ناراضگی کا اظہار کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ بی سی سی آئی کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت سے روک کر کھیل کو بدنام کیا گیا۔معاملہ آئی سی سی کے مناسب فورم پر اٹھایا جائے گا۔

بورڈ آئی سی سی چارٹر کے مطابق مزید کارروائی کا حق رکھتا ہے۔

PCB

ICC

KPL

BCCI