Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت کے اوپننگ بلے باز شبمان گل انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

نئی دہلی :انگلینڈ کیخلاف 5میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارت...
شائع 22 جولائ 2021 09:19am

نئی دہلی :انگلینڈ کیخلاف 5میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے،بھارت کے اوپننگ بلے باز شبمان گل سیریز سے باہر ہوگئے۔

بھارتی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شبمان گل انجری کے سبب سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔شبمان گل ٹانگ کی انجری کے سبب سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4اگست کو نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔

England

test series

New Delhi

Indian cricket team