کھیل شائع 19 دسمبر 2024 07:41pm ایشوین کی اچانک ریٹائرمنٹ پر والد کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا ایشوین کا چنئی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال، والدین آبدیدہ ہوگئے
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 01:11pm بھارتی کرکٹر نے اچانک انٹریشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین میں کھیلے گئے تیسرے میچ کے اختتام پر اعلان کیا
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 09:26am جو روٹ نے پاکستان کے سابق کرکٹر کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا انگلش بلے باز نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں انجام دیا
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 03:27pm انگلینڈ کیخلاف جیت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کا ٹیسٹ کیریئر ختم کردیا نیوزی لینڈ کے 36 سالہ کرکٹر انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 10:42pm سابق بھارتی کرکٹرز نے ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ایک ہی طریقے سے آؤٹ ہونے پر بھارتی بلے باز تنقید کی زد میں آگئے
کھیل شائع 10 دسمبر 2024 09:01am کیا پاکستان اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے مگر کیسے؟ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل
کھیل شائع 09 دسمبر 2024 12:44pm نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے کی وجہ سامنے آگئی
کھیل شائع 09 دسمبر 2024 09:13am محمد شامی کی ٹیم میں کب واپسی ہوگی؟ بھارتی کپتان کا بڑا بیان سامنے آگیا آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد روہت شرما سے سوالات کی بوچھار
کھیل شائع 08 دسمبر 2024 03:31pm آسٹریلیا سے شرمناک شکست نے 2 بھارتی کھلاڑیوں کا کیریئر داؤ پر لگادیا مداحوں نے بھارتی ہیڈ کوچ سمیت کھلاڑیوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا
کھیل شائع 08 دسمبر 2024 11:53am آسٹریلوی بولرز نے بھارتی بیٹرز کا غرور خاک میں ملادیا، 10 وکٹوں سے روند دیا بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم، سیریز 1-1 سے برابر
کھیل شائع 06 دسمبر 2024 09:21pm بھارتی بیٹر کو آسٹریلوی بولر کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئی سوشل میڈیا پر بھارتی بلے باز کو کافی ٹرول اور کینگروز بولر کی کی تعریف ہورہی ہے
کھیل شائع 06 دسمبر 2024 09:06pm بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کےدوران 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس کیوں بند ہوئیں؟ لائٹس بند ہونے سے میدان میں اندھیرا ہوگیا اور کھیل کو روک دیا گیا
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:43pm گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کو اچانک آسٹریلیا میں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟ بھارت نے سیریز کے پہلے پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
کھیل شائع 25 نومبر 2024 02:51pm پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو روند دیا، 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست بھارت کے 534 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 238 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 25 نومبر 2024 11:30am پرتھ ٹیسٹ کے دوران کرکٹ فین کی وسیم اکرم سے بدتمیزی کرکٹ آسٹریلیا نے ایسے واقعات کو روکنے کیلئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کا عندیہ دے دیا
کھیل شائع 15 نومبر 2024 09:01am نیوزی لینڈ کے بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد بولر وائٹ بال کیرئیر کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گے
کھیل شائع 12 نومبر 2024 12:12pm مایہ ناز پاکستانی اسپنر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے اسپنر نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 20 وکٹیں حاصل کیں
کھیل شائع 07 نومبر 2024 08:56am انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی جیت میں علیم ڈار نے کیا کردار ادا کیا؟ سابق امپائر کی بدولت پاکستان کو تقریباً 4 سال طویل انتظار کے بعد ہوم گراؤنڈ پر فتح حاصل ہوئی
کھیل شائع 03 نومبر 2024 01:08pm نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد وائٹ واش کردیا کیویز نے بھارتی سورماؤں کو تیسرے ٹیسٹ میں 25 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی
کھیل شائع 03 نومبر 2024 12:27pm ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں کس کے حوالے کردیں؟ ساجد خان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز کی ٹرافیاں ملی تھیں
کھیل شائع 25 اکتوبر 2024 05:54pm راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار، برتری ختم کرنے کیلئے مزید 53 رنز درکار پاکستان 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، نائب کپتان سعود شکیل نے 134 رنز کی اننگز کھیلی
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:24pm پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا شان مسعود نے انگلینڈ سے شکست کے بعد ایک منفرد ریکارڈ بھی بناڈالا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 12:52pm 500 سے زائد رنز بنا کر بھی اننگز کی شکست، نیا عالمی ریکارڈ پاکستان ٹیم کے نام لے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
کھیل اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 01:06pm ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگ اور 47 رنز سے شکست دے دی پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 220 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کھیل شائع 10 اکتوبر 2024 02:58pm ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے کون کون سے نئے ریکارڈ بنا ڈالے؟ انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم بن گئی
کھیل شائع 10 اکتوبر 2024 02:52pm ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انگلش بیٹرز نے مار مار کر قومی بولرز کا بھرکس نکال دیا
کھیل شائع 09 اکتوبر 2024 03:23pm جو روٹ نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بناکر کس کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میں جو روٹ نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے
کھیل شائع 06 اکتوبر 2024 02:00pm انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کتنے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
کھیل شائع 03 اکتوبر 2024 02:22pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 02 اکتوبر 2024 09:03am انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں