Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کیلئے 3اونٹ خرید لئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کیلئے 3اونٹ خرید...
شائع 20 جولائ 2021 12:01pm

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کیلئے 3اونٹ خرید لئے، بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤتاو کرنے کے بعد 5لاکھ 60ہزار روپے میں 3اونٹ خریدے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے نکل آئے، شیخ رشید ایک نہیں 3من پسند جانوروں کی تلاش میں اسلام آباد کی مویشی منڈی پہنچے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤ تاؤ کیا، جس کے بعد 5لاکھ 60 ہزار روپے میں 3اونٹ لینے میں کامیاب ہوئے ۔

Interior Minister

Sheikh Rasheed

اسلام آباد