پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:10am محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم وزیر داخلہ سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:06am مدارس بل پر حکومتی رابطے تیز، محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات وزیر داخلہ کی جامعہ اشرافیہ آمد، مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:36am سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:45am ’اپنے بھکاریوں کو روکیں‘ نائب سعودی وزیرداخلہ کی محسن نقوی سے ملاقات چار ہزار تین سو بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کئے ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:53am چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ کراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 03:13pm گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے، وزیر داخلہ رینجرز اور پولیس نے کل ان کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخوا ہاؤس پر چھاپہ مارا لیکن وہ بھاگ گئے، محسن نقوی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 12:02pm محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد چاہتی ہے، لیاقت بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:31pm وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا یومِ بحریہ پر اہم پیغام بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے، وزیراعظم 8 ستمبر ہماری دفاعی تاریخ کا ایک اور عظیم الشان اور یادگار دن ہے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیر داخلہ دہشت گرد فتنہ و فساد برپا کررہے ہیں، ریاست کو تسلیم کرنے والوں کو معافی ملے گی، محسن نقوی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
پاکستان شائع 22 اگست 2024 09:00am کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وفاقی وزیر داخلہ احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے لیکن احتجاج مناسب جگہ پو ہونا چاہیئے، محسن نقوی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 02:26pm سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کیلئے معافی نہیں ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ وزیرداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 01:58pm آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کیلئے مساوی حقوق یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، مریم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:26am وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:17am پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ سے چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:28pm یوم شہدائے پولیس: شہباز شریف، مریم نواز، محسن نقوی اور بیرسٹر سیف نے کیا پیغام دیا ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:07am دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:27am سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:25pm عاشورہ پر موبائل فون سروس کہاں بند ہوگی اور کہاں کھلی رہے گی پابندی کا اطلاق جہاں بھی ہوگا وہاں جزوی طور پر موبائل سروس بند رہے گی
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:21am تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم سی ڈی اے نے ماحولیاتی فنڈ قائم کرکے لیڈ لی ہے، ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، محسن نقوی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:57am کراچی: وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سیکیورٹی کا جائزہ محسن نقوی نے سیدنا مفضل سیف الدین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:43am محسن نقوی کی نااہلی کا کیس: درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت عدالت نے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:28pm اسلام آباد انتظامیہ پر پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 02:58pm محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر درخواستگزار کو تیاری کی مہلت رجسٹرار آفس نے درخواست گزار پر متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کر رکھا ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:24am محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواست
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:50pm چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاک چین تعلقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:10pm وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی آزاد کشمیر میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن نقوی
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘