Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سینائی نرائی میں...
شائع 19 جولائ 2021 12:37am

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سینائی نرائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران دہشتگردوں نےسیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے شدید تبادلے میں بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والا 20سالہ سپاہی جنید شہید ہوگیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ISPR

IBO

South Waziristan

security forces