Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا میں موسم گرما تعطیلات 31 جولائی تک بڑھادی گئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم گرما تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی...
شائع 11 جولائ 2021 02:59pm

پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم گرما تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئی،محکمہ اعلیٰ تعلیم نے مراسلہ جاری کردیا۔

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیے کے مطابق موسم گرما تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی۔

تمام پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایورڈنگ ادارے بند رہیں گے تاہم تمام جاری امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

KPK

peshawar

Schools

summer vacation