Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رافیل طیاروں کی خریداری، فرانس کا عدالتی تحقیقات کا فیصلہ

بھارت کیساتھ رافیل طیاروں میں خریداری میں کتنی کرپشن ...
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2021 07:36pm

بھارت کیساتھ رافیل طیاروں میں خریداری میں کتنی کرپشن ہوئی؟حکومت فرانس نےمعاملےکی عدالتی تحقیقات شروع کرادیں۔

بھارت نے فرانس سے 2016 میں36رافیل طیارےخریدے تھے۔اس خریداری پر 7اعشاریہ 8 ارب یوروز خرچ کئےگئے۔

اس ڈیل پرڈسالٹ ایوی ایشن نے ریلائنس گروپ کو قیمتی تحائف سے نوازا۔تحفے لینے والی کمپنی کا تعلق انیل امبانی گروپ سے ہے۔انیل امبانی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا قریبی دوست ہے۔

investigation

modi