Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کینیڈامیں ہیٹ ویو سےمزید 69 افراد ہلاک، تعداد 486 ہوگئی

اوٹاوا: کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش...
شائع 01 جولائ 2021 10:22am

اوٹاوا: کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے مزید 69افراد ہلاک ہوگئے ،جس کے بعد ہلاکتیں 486 ہوگئیں۔

کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ہیٹ ویو نے لوگوں کو بہت زیادہ متاثر کر رکھا ہے۔

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں مسلسل گرم موسم کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، گرمی سے مزید 63افراد ہلاک ہوگئے۔

خطرناک ہیٹ ویو سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 486تک جا پہنچی ہے۔

canada

Ottawa

Hot Weather

Heatwave

British Columbia