Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان نے مقامی سطح پر ایک اور وینٹی لیٹر تیار کرلیا

اسلام آباد:پاکستان نے مقامی سطح پرایک اوروینٹی...
شائع 30 جون 2021 01:47pm

اسلام آباد:پاکستان نے مقامی سطح پرایک اوروینٹی لیٹرتیارکرلیا،وینٹی لیٹرکا نام پاک وینٹ ون ہے،ڈریپ نے وینٹی لیٹرکی منظوری دے دی۔

وینٹی لیٹر نیشنل انجینئرنگ سائنٹفک کمیشن پاکستان نے تیارکیا ہے،سربراہ ڈریپ ڈاکٹرعاصم رؤف نے کہا ہےکہ پاک وینٹ ون کی رجسٹریشن 5سال کیلئے کی گئی ہے جبکہ وینٹی لیٹرکی سروس لائف 10 سال ہے۔

پاک وینٹ ون رجسٹریشن کےبعد اب استعمال ہوسکے گا ، ڈریپ نے پہلا مقامی وینٹی لیٹر آئی لیو گزشتہ ہفتے رجسٹر کیا تھا ۔

پاکستان

اسلام آباد