Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا نے پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے...
شائع 29 جون 2021 09:49am

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا ، 15لاکھ خوراکیں دی جائیں گی۔

پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق، واشنگٹن نے پاکستان اور پیرو کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔

پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا پاکستان کوویکسین کی15لاکھ خوراکیں دے گا جبکہ پیرو کومہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے 20لاکھ ویکسین دی جائے گی۔

coronavirus

پاکستان

United States

Washington

coronavaccine