Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندیوں میں توسیع

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کےداخلےپرپابندیوں میں توسیع...
شائع 27 جون 2021 08:31pm

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کےداخلےپرپابندیوں میں توسیع کردی گئی۔امارات میں پاکستانیوں کے داخلےپر7جولائی تک پابندی عائدتھی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی 21جولائی تک یواےای میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

بھارت،بنگلادیش اورنیپال کےشہریوں پربھی پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔

عیدالاضحیٰ کےبعدپاکستانیوں پرپابندی ہٹائےجانےکاامکان ہے۔پاکستان میں موجود ویزہ ہولڈرزپریشانی سےدوچار ہیں۔

پاکستان

UAE

Ban

travel ban

extend