Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سی اے اے نے5ممالک کی پروازوں میں 40 فیصد اضافے کی اجازت دے دی

اسلام آباد:سول ایوی ایویشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے دنیا بھر میں...
اپ ڈیٹ 27 جون 2021 10:51am

اسلام آباد:سول ایوی ایویشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر کینیڈا، یورپ، برطانیہ، چین اور ملائیشیا کی پروازوں میں 40فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئرٹرانسپورٹ نے نوٹس ٹو ایئرمین جاری کردیا،5ممالک کی پروازوں میں 40فیصد اضافے کی اجازت دےدی گئی۔

کینڈا،یورپ، برطانیہ ،چین اور ملائشیا۔ سے 40فیصدپروازوں کی اجازت ہوگی،مذکورہ ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوں گے۔

china

CAA

coronavirus

اسلام آباد

United Kingdom

Malaysia

canada

Civil Aviation Authority

Flights

Europe