Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 ریسٹورنٹس سیل

پشاور:کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ...
شائع 25 جون 2021 11:16am

پشاور:کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ پشاور متحرک ہوگئی،21 ریسٹورنٹس سیل کردئیے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابق کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رات کو کارروائی کی گئی جس میں صدر اور یونیورسٹی روڈ پر قائم 21 ریسٹورنٹس کو سیل کردیا گیا۔

ترجمان کے مطابق پابندی کے باوجود شہریوں کو اندر کھانا کھلایا جارہا تھا۔

coronavirus sops

restaurants

peshawar

seal