Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیوزی لینڈ کے نام

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیوزی لینڈ نے اپنے نام...
شائع 24 جون 2021 12:06am

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیوزی لینڈ نے اپنے نام کرلیا۔

ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے دھول چٹادی۔کھیل کے آخری روز بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں 170رنز پر ڈھیر ہوئی۔ نیوزی لینڈ نے139 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر پورا کیا۔مجموعی طور پر سات وکٹیں لینے والے کائل جیمیسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

New Zealand

ICC

Final