Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملتان سلطانز کا جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کو جیت کیلئے 170رنز کا ہدف دے دیا۔...
شائع 18 جون 2021 11:49pm

ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کو جیت کیلئے 170رنز کا ہدف دے دیا۔

ملتان سلطانز نے 8وکٹوں پر 169رنز اسکورکیے، صہیب مقصود نے 40گیندوں پر 60رنز کی اننگز کھیلی۔

شاہین آفریدی نے تین اور جیمز فالکنرنے دو وکٹیں لیں۔ سہیل تنویر نے اننگز کے آخری اوور میں 24رنز بناڈالے۔

پاکستان سپرلیگ سکس میں لیگ مرحلے کے آخری روز دو میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دن کا دوسرا میچ رات گیارہ بجے شیڈول ہے۔ لیگ مرحلے کے آخری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا۔

Lahore Qalandars

ابوظہبی

Multan Sultan

PSL6

MS VS LQ