کھیل شائع 21 نومبر 2023 07:14pm لاہور قلندرز نے زمبابوے کرکٹ کے ڈومیسٹک ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا بیڑا اٹھالیا 5 فاسٹ بولرز زمبابوے کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 5 ٹیموں کی نمائندگی کریں گے
کھیل شائع 30 مئ 2023 04:02pm پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے فائنل میں حیرت انگیز مماثلت دونوں دلچسپ میچز کے چشم کشا حقائق جان لیجئے
کھیل شائع 18 مئ 2023 03:15pm فاسٹ بولر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ سمر ٹی 20 بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے
کھیل شائع 23 مارچ 2023 08:18pm پاکستان سپرلیگ کی ٹرافی واہگہ بارڈر پہنچ گئی لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ٹرافی تھامے واہگہ بارڈر پہنچے
کھیل شائع 21 مارچ 2023 09:17am داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی فائنل میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹس کو شکست دے دی
کھیل شائع 19 مارچ 2023 06:29pm چیمپئن بننے پر لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا مودی اسٹائل میں جشن ڈریسنگ روم میں برتن بجا کر فتح کا بھرپور جشن منایا
کھیل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 12:10am سلطانز کو ایک رن سے شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا سنسنی خیز فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست، قلندرز کے کپتان شاہین شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
کھیل شائع 18 مارچ 2023 03:35pm کس ٹیم نے کب اور کتنی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا پی ایس ایل میں شریک تمام 6 ٹیمیں ٹائٹل جیت چکی ہیں
کھیل شائع 18 مارچ 2023 11:15am پی ایس ایل 8 فائنل: کیا قلندرز سلطانز کو پچھاڑ کر تاریخ رقم کرپائیں گے؟ پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج مدمقابل
کھیل اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 11:43pm پشاور کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گیا دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور نے پشاور کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل شائع 17 مارچ 2023 02:59pm لاہور بمقابلہ پشاور: بارش ہونے کی صورت میں کس ٹیم کو فائدہ ہوگا لاہور قلندرز کی ٹیم بھی میچ نہ ہونے کی منتظر
کھیل اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 11:27pm لاہور 76 رنز پر ڈھیر، ملتان سلطانز مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی لاہور قلندرز نے ایونٹ کے اہم مقابلے میں سلطانز کے گیند بازوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
کھیل شائع 15 مارچ 2023 01:57pm پی ایس ایل 8 کوالیفائر: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پی سی بی
کھیل شائع 13 مارچ 2023 12:08am کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی پی ایس ایل پلے آف مرحلہ 15 مارچ سے شروع ہو گا
کھیل اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:10pm فخر کی سنچری، لاہور کے ہاتھوں اسلام اۤباد کو 119 رنز سے شکست فخر نے طوفانی اننگ کھیلتے ہوئے 50 گیندوں پر سنچری مکمل کی
کھیل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 06:47pm پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کی چوتھی کامیابی پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے ہرادیا
کھیل اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 11:37pm لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہراکر پی ایس ایل پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا ملتان مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 159رنز بنا سکی
کھیل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:21pm لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17رنز سے ہرادیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل8 میں پانچویں شکست
کھیل شائع 02 مارچ 2023 03:39pm لاہور قلندرز نے 8 سالہ مداح کی خواہش پوری کردی ننھے مداح کو بذریعہ قرعہ اندازی گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ملی تھی
کھیل شائع 28 فروری 2023 05:35pm شاداب سے ہلکی پھلکی نوک جھونک کیوں ہوئی؟ حارث نے بتا دیا واقعہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز کے آٹھ اوور میں پیش آیا۔
کھیل شائع 27 فروری 2023 10:52pm اسلام آباد یونائیٹڈ 90 رنز پر ڈھیر، لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8 میں چوتھی کامیابی سمیٹ لی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے لاہور کی جارہانہ بولنگ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
کھیل شائع 27 فروری 2023 03:24pm پشاور زلمی کیخلاف شاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان کو تحفے میں کیا ملا قلندرز میں کپتان شاہین آفریدی کے لئے بھی کیش ایوارڈ کا اعلان کیا گیا
کھیل شائع 27 فروری 2023 12:02am پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کامیاب لاہور نے پشاور اور کراچی نے ملتان کو شکست دی
کھیل شائع 25 فروری 2023 09:09am پی ایس ایل 8 کے پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کس پوزیشن پر پاکستان سپرلیگ 8 میں آج آرام کا دن
کھیل شائع 21 فروری 2023 10:54pm پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسری شکست، لاہور قلندرز نے 63 رنز سے میچ جیت لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 135 رنز بنا سکی
کھیل شائع 21 فروری 2023 08:44am لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر کھلاڑی کو کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی
کھیل شائع 20 فروری 2023 11:39am پی ایس ایل سیزن 8: واصف غفور کا رقص اس بار بھی شائقین کو بھاگیا نوجوان کی ویڈیو گزشتہ سال وائرل ہوئی تھی
کھیل شائع 19 فروری 2023 10:49pm پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کی پہلی جیت، لاہور قلندرز کو شکست دیدی اس سے قبل ایونٹ کے تینوں میچز میں کراچی کنگز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
کھیل شائع 15 فروری 2023 03:52pm پشاور زلمی کے مالک نے ٹیم پر جرمانے کو ’صدقہ‘ قرار دے دیا گزشتہ روز میچ ریفری کی جانب سے پشاور زلمی پر 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
کھیل شائع 15 فروری 2023 03:37pm پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں ہی لاہور قلندرز پر جرمانہ ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں ایک اوور تاخیر سے کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا