ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
تہران :ایران میں صدارتی انتخابات کیلےد پولنگ جاری ہے، چیف جسٹس...
تہران :ایران میں صدارتی انتخابات کیلےد پولنگ جاری ہے، چیف جسٹس ابراہیم رئیسی، مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی میں کڑا مقابلہ متوقع ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی ووٹ ڈال دیا، 6کروڑ سے زائد شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کررہےہیں۔
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالیں، یہ ملک کیلئے ضروری ہے، ووٹ کی طاقت سے ملک پر بیرونی دباؤ کم ہو گا، الیکشن جیتنے والا امیدوار اگست میں ایران کے 8ویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالے گا،3امیدوارالیکشن سے دستبردار ہوچکے ہیں۔
Tehran
Iran
Ayatollah Ali Khamenei
مقبول ترین
Comments are closed on this story.