Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'گالم گلوچ ذہنی طور پرانکی شکست کااعتراف ہے'

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکہتی ہیں آج پارلیمنٹ میں حکومتی...
شائع 15 جون 2021 09:51pm

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکہتی ہیں آج پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کی جانب سےہلڑبازی کی گئی۔جس طرح کی زبان استعمال کی گئی وہ پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ گالم گلوچ ذہنی طور پر انکی شکست کا اعتراف ہے۔عربی کی ایک کہاوت ہےکہ انسان جب مایوس ہوجائےتوزبان دراز ہوجاتی ہے۔

Maryam Nawaz

Tweet