Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری، 68 پر 4 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان سپرلیگ6کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور...
شائع 09 جون 2021 09:39pm

پاکستان سپرلیگ6کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

قلندرز کی دعوت پر یونائیٹڈ پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عثمان خواجہ اور جیمز فالکنر کا پی ایس ایل ڈیبیو ہوگیا۔

لاہورقلندرز کی جانب سے ڈنک اور راشد خان بھی ان ایکشن ہیں۔

Lahore Qalandars

islamabad united

PSL6