Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فرانسیسی صدر کو شہری نے سرِعام تھپڑ دے مارا

فرانس کے صدر ایمانویل میکروں کو دورے کے دوران تھپڑ رسید کردیا...
شائع 08 جون 2021 06:47pm

فرانس کے صدر ایمانویل میکروں کو دورے کے دوران تھپڑ رسید کردیا گیا.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر منگل کوجنوب مشرقی فرانس کے دورے پر تھے جب ایک شخص کی جانب سے انہیں تھپڑ رسید کیا گیا.

جاری ہونے والی ویڈیو کے مطابق فرانسیسی صدر کو تھپڑ اس وقت جڑا گیا جب وہ بیریئر کے پاس مصافحہ کرنے آئے.

Emmanuel macron

French President

Slapped