Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکارپور: کچے کے علاقے میں دوبارہ آپریشن شروع ہونے کا امکان

آج نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا گیا۔ شکارپور میں کچے کے علاقے میں...
شائع 02 جون 2021 12:28pm

آج نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا گیا۔ شکارپور میں کچے کے علاقے میں سات دن بعد دوبارہ آپریشن شروع ہونے کا امکان ہے، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

آئی جی سندھ نے ڈاکوؤں کے خلاف فری ہینڈ دے دیا ہے، ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

آج نیوز آپریشن بند ہونے کی خبرمسلسل نشرکرتا رہا ہے۔

sindh

Shikarpur