Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'5 اگست کا اقدام واپس لئے بغیر حالات معمول پر نہیں آسکتے'

وزیراعظم نے بھارت سے تعلقات کےمتعلق کہاپہلےروزہی بھارت...
شائع 30 مئ 2021 07:37pm

وزیراعظم نے بھارت سے تعلقات کےمتعلق کہاپہلےروزہی بھارت سےتعلقات بہتربنانےکاکہا۔تعلقات بہتر ہونے سےتجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ابھی تعلقات استوار کرنے سے کشمیریوں سے غداری ہوگی۔ہم کشمیریوں کے خون پرسودا بازی نہیں کرسکتے۔ 5 اگست کا اقدام واپس لئے بغیرحالات معمول پرنہیں آسکتے۔

انہوں نےمزید کہااسرائیل طاقت کےذریعےفلسطینیوں کوغلام بناناچاتاہے۔دنیامیں اسرائیلی مظالم کےخلاف شعور پیداہورہاہے۔اسرائیل فلسطین تنازع 2ریاستی حال کی جانب جائے گا۔

pm imran khan

Palestine

IOJK