Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'مقصد خونریزی بند کرانا تھا، پاکستان سیزفائر کرانے میں کامیاب ہوا'

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نیویارک سےپاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورے...
شائع 24 مئ 2021 12:30am

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نیویارک سےپاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورے میں شاہ محمود قریشی نے فلسطین کےلئےبھرپور آواز اٹھائی۔پاکستان کی کامیاب کوششوں سے اسرائیل اور حماس میں سیز فائر ممکن ہوسکا۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کیا،غزہ میں مظالم ڈھائے۔ہمارا مقصد خونریزی کو فوری بند کرانا تھا۔ خدا کا شکر ہےکہ ہمیں مقصد میں کامیابی ملی۔پاکستان سیزفائر کرانے میں کامیاب ہوا۔

FM Qureshi

Palestine

New York

gaza conflict

Israel Aggression

UN GENERAL ASSEMBLY