Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Akhirah 1446  

اٹلی میں کیبل کار گرنے سے 13 افراد ہلاک

اٹلی میں سیاحوں کوپہاڑوں پرواقع جھیل تک لیجانےوالی کیبل...
شائع 23 مئ 2021 10:48pm

اٹلی میں سیاحوں کوپہاڑوں پرواقع جھیل تک لیجانےوالی کیبل کارگرگئی۔اٹلی کے شمال میں جھیل میگواہ کےقریب پیش آنےوالے اس واقعے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

Italy

incident